Media Watch
Media Watch
June 12, 2025 at 05:41 PM
وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف 15 جون کو عمر کھیڑ میں ہوگا احتجاجی اجلاس عام، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، کے ذمّے دار کرینگے عوّام سے خطاب کثیر تعداد میں میں شرکت کی اپیل۔ *میڈیا واچ👀||Media Watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706

Comments