ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
June 12, 2025 at 02:57 PM
ضروری اطلاع:- شدید گرمی کی وجہ سے کل مورخہ 13 جون بروز جمعہ سے مورخہ 15 جون اتوار تک بےنظیر انکم سپورٹ کی تمام ادائیگیاں بند رہیں گی اور سوموار مورخہ 16 جون سے دوبارہ پیمنٹ شروع ہوگی۔ لہذا تمام عوام الناس اسے نوٹ فرمالیں تاکہ تکلیف سے بچا جائے۔شکریہ
👍 ❤️ 😢 🇵🇰 29

Comments