
ApnaDeraTV
June 13, 2025 at 09:19 AM
خیبرپختونخوا حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں ایک اور مشکل
گورنر فیصل کریم کنڈی کا بجٹ اجلاس کیلئے سمری پر دستخط سے انکار، اجلاس بلانے کے لیے سمری واپس نہ بھیجنے کا فیصلہ
14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں، قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد سمری پر دستخط کرونگا، گورنر
😂
😢
3