ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
June 13, 2025 at 09:19 AM
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا آج پیش ہونے والا بجٹ پشاور: اسمبلی اجلاس بلانے پر گونر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ آمنے سامنے پشاور: وزیر اعلیٰ کی جانب سے اجلاس بلانے کے لیے بھیجی گئی سمری کو گورنر نے واپس نہ بھیجے کا فیصلہ پشاور: اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری ملی ہے جسے دیکھ رہا ہوں ،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: آئین کے مطابق 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: سمری پر آج ہی دستخط کرنے کا پابند نہیں ہوں،گورنر پشاور: تمام آئینی و قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد سمری پر دستخط کرونگا،فیصل کریم کنڈی پشاور: کسی کا پابند نہیں کہ ہر صورت سمری پر دستخط آج کروں ،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: وزیر اعلیٰ یا کسی اور کی دھمکیوں اور دباؤ میں آکر کبھی سمری پر دستخط نہیں کرونگا ،گورنر خیبرپختونخوا پشاور: ریاست پر حملے کرنے والے انتشاری ٹولے سے ڈرنے والا نہیں ،فیصل کریم کنڈی پشاور: خیبرپختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم کرنے والوں کی دھمکیوں سے کوئی ڈر نہیں ہے،فیصل کریم کنڈی پشاور: وزیر اعلیٰ اپنی گیڈر بھکیوں سے باز آجائیں ،فیصل کریم کنڈی
👍 ❤️ 😂 👣 🖐 😢 😮 🫩 15

Comments