Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 12, 2025 at 06:09 PM
♨️ *`انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر!`* *وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع* ✅ 3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز ✅ ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں ◼️ *ماہانہ وظیفہ:* 10,000 روپے ◼️ *تعلیمی قابلیت:* میٹرک تا انٹرمیڈیٹ ◼️ *کلاسز کا آغاز:* 25 جون 2025 🖇️ *اپلائی لنک:* nsis.navttc.gov.pk ⚠️ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 جون 2025 ہے۔ 🔖 *مزید ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
Image from Educational Updates 〽️: ♨️ *`انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر!`*  *وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل ان...
👍 ❤️ 8

Comments