Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 12, 2025 at 07:20 PM
💢 *پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا* ◼️پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کا اپڈیٹڈ سلیبس جاری کر دیا ہے۔ ◼️ٹیسٹ کی متوقع تاریخ *28 ستمبر یا 5 اکتوبر 2025* رکھی گئی ہے۔ ◼️حتمی تاریخ کا اعلان جلد داخلہ دینے والی یونیورسٹیوں سے مشاورت اور کونسل کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ *🔖 ایم ڈی کیٹ 2025 کی ہر خبر سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارا میڈیکل کا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02
Image from Educational Updates 〽️: 💢 *پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے ٹیسٹ  کی تاریخ کا اعلان کر دیا*...
👍 ❤️ 🤔 🩷 7

Comments