
Educational Updates 〽️
June 13, 2025 at 03:56 AM
*ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 احمد آباد سے لندن جا رہی تھی کہ ٹیک آف کے چند لمحوں بعد 625 فٹ کی بلندی پر ڈاکٹرز کے ہاسٹل سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔* حادثہ بھارتی وقت کے مطابق 1 سے 2 بجے کے درمیان پیش آیا، جس میں مجموعی طور پر 242 میں سے 241 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک مسافر ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگا کر معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا۔ حادثے میں ڈاکٹروں کی عمارت میں موجود 12 افراد بھی ہلاک ہو گئے۔ طیارے میں 169 بھارتی، 53 برطانوی، ایک کینیڈین، 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے سوار تھے۔ حادثے کا شکار بوئنگ 787 طیارہ 11 سال پرانا تھا اور ٹیکنیکل خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا

😢
❤️
👍
😮
🥹
🥺
25