اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
June 12, 2025 at 04:29 PM
📚📌 صرف تین باتیں — ازدواجی زندگی کا راز ✨ ازدواجی زندگی کے رہنما اصول ✨ 🌹🌷🥀🪴🍁💞 خواتین اگر صرف تین باتیں اپنا لیں، تو 💯 دعوے سے کہتا ہوں کہ ان کی زندگی بن جائے گی: پُر سکون 💖، خوشگوار 😊، اور محبت بھری 👩‍❤️‍👨 ❗لیکن اگر یہ باتیں چھوڑ دیں، تو دُکھ، تکالیف اور آنسو 😢 کے سوا کچھ نہ ملے گا۔ .. https://whatsapp.com/channel/0029Va7OLGd1Hspvf0pbwx3K .--- 🌸 1: زبان پر قابو رکھنا 🗣️🤐 📌 شوہر، ساس سسر کے ساتھ لہجہ ہمیشہ نرم و شائستہ ہو۔ ✅ تلخ کلامی ❌ ✅ اونچی آواز ❌ ✅ بدتمیزی ❌ 💔 ان سب سے محبت ختم، دل ٹوٹنے، اور فاصلوں کی بنیاد پڑتی ہے۔ 🧕 عورت اگر چاہتی ہے کہ شوہر اس سے محبت کرے، تو وہ اپنے الفاظ، لہجے اور انداز گفتگو میں نرمی اور شیرینی پیدا کرے 🍯 💡 اگر شوہر میں خامیاں ہیں، تو اپنی خوبیاں بڑھاؤ۔ 👵 ساس سسر اگر ساتھ رہتے ہیں، تو خدمت، ادب، اور دعائیں لینے کی نیت رکھو 🧎‍♀️💐 💬 اگر ساس سسر کے ساتھ نباہ نہ ہو رہا ہو تو بھی بدکلامی نہیں — بلکہ ادب سے علیحدہ گھر کی بات کی جائے۔ --- 💄 2: شوہر کے لیے سجنا سنورنا 💋👗🪞 🎯 اکثر خواتین شادی کے بعد خود پر توجہ دینا چھوڑ دیتی ہیں: بچے، کام، وقت کی کمی، ساس کی باتیں وغیرہ excuses بن جاتی ہیں... ❗لیکن یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب شوہر دِل سے دُور ہونے لگتا ہے... 📱 دوست، موبائل، باہر کی رونق — اور بیوی محروم 😔 🪞 دس منٹ روزانہ خود پر لگاؤ! 💅 کپڑے بدل لو 💇‍♀️ بال سنوار لو 🧼 چہرہ صاف کر لو 🌸 ہلکی خوشبو لگا لو 👑 سجی سنوری بیوی کے پاس آنے سے کوئی شوہر نہیں رُکتا! 💬 "شادی کو چاہے 2 سال ہوں یا 50 سال، شوہر کے لیے سجنا کبھی مت چھوڑو!" --- 🕌 3: فرض نمازوں کی پابندی 🙏🕋 ✨ جو عورت پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھتی ہے: 🌟 اُس کی زندگی میں سکون، برکت، راحت، اور خاص اللہ کی مدد شامل ہو جاتی ہے۔ 💞 ازدواجی زندگی میں مسائل ہوں، تو نماز وہ ذریعہ ہے جو غیب سے مدد لاتی ہے۔ 📿 دعا کے دروازے کھلتے ہیں 🌧️ مشکلات آسان ہو جاتی ہیں 💫 شوہر کا دل نرم ہوتا ہے --- 📝 آخری بات: ⚠️ افسوس! ہمارے معاشرے کی بے شمار خواتین ان تین سنہری اصولوں سے محروم ہیں 😔 جبکہ یہی وہ اصول ہیں جو ازدواجی زندگی کو جنت بنا سکتے ہیں! 🕊️💖 🌺 ان 3 باتوں کو اپنائیں — 💯 میں دعوے سے کہتا ہوں: ازدواجی زندگی کے 85٪ مسائل خود بخود ختم ہو جائیں گے — ان شاءاللّٰہ العظیم! 🤲 --- 💖 اللہ پاک ہر بہن کا گھر محبت، رحمت اور سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤍🌙
❤️ 👍 🤲 🇵🇸 🌹 36

Comments