رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
June 13, 2025 at 01:52 AM
*`حسبی اللہ`* *ایک ایسا جملہ جو دل کے اندر تک اُتر جاتا ہے* *🍂 جب ہاتھ خالی ہوں، زبان بند ہو، اور دل بوجھ سے بھرا ہو* *تب صرف ایک جملہ کافی ہوتا ہے حسبی اللہ* *یعنی اللہ میرے لیے کافی ہے* *نہ شکوہ نہ سوال بس مکمل بھروسا* *یہ وہ کلمہ ہے جو آنسوؤں میں بھی حوصلہ دیتا ہے اور تنہائی میں بھی سہارا بنتا ہے* *جسے اللہ کافی ہو جائے* *اسے کسی اور کی ضرورت باقی نہیں رہتی…🩷* *رب سے جڑنے کا سفر*💫
Image from رب سے جڑنے کا سفر: *`حسبی اللہ`*  *ایک ایسا جملہ جو دل کے اندر تک اُتر جاتا ہے* *🍂 جب ہا...
❤️ 👍 🫀 🌸 💕 💚 💝 💯 😂 47

Comments