رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
June 13, 2025 at 09:41 AM
غذا کا آسانی سے نکل جانا بھی نعمت ہے جیسے غذا کا مل جانا نعمت ہے۔ سیدنا نوح علیہ السلام سے بیان کیا گیا ہیکہ آپ یہ دعا کرتے تھے: «الحمد لله الذي أذاقني لذته، وأبقى فيَّ منفعته، وأذهب عني مضرته» ”تمام تعریفات اللہ کیلئے ہیں کہ جس نے مجھے اس کھانے کی لذت چکھائی، اس کا نفع میرے اندر باقی رکھا اور اس کا نقصان مجھ سے دور کیا۔“ • المصنف - ابن أبي شيبة ١/‏١٢
❤️ 👍 💝 😢 🙏 18

Comments