
Usman Writer
June 13, 2025 at 02:02 AM
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_*
*`اللہﷻ` سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے بس وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے دنیا دار جس مقام پر بیزار ہوتا ہے مومن اس مقام پر صبر کرتا ہے اور مومن جس مقام پر صبر کرتا ہے، مقرب اس مقام پر شکر کرتا ہے کیونکہ یہی مقام وصال حق کا مقام ہے آسان زندگی کے متلاشی ہمیشہ مشکل میں ہی رہتے ہیں مگر جو مشکل کا مقابلہ کرنا سیکھ لیتے ہیں انکی زندگی خودبخود آسان ہوجاتی ہے `اللہ تعالیٰ` آپ اور ہم سب کوایمان و صحت کے خزانوں سے مالا مال فرمائے*
`آمین ثمـہ آمین یا رب العالمین🤲🏻`
#usmanwriter#usmanmalik#
*•••√√•••Usmanwriter•••√√•••*
❤️
👍
2