
The Baloch Raaj Post
June 13, 2025 at 10:38 AM
*ظلم و طاقت کے غاروں میں دیئے جلاکر روشنی کرنے والے سوچ و فکر ایک ایسی راہ متعین کردیتی ہے جو صدیوں تک آنے والے نسلوں کو مشعل راہ کی طرح اصل منزل کی جانب لے جاتی ہے انسانی وجود تو فانی ہے لیکن سوچ و فکر ایک نظریہ بن کر طاغونی قوتوں کو رہتی دنیا تک للکارتی رہیگی زندگی کے چراغ کو تو ظالم تو گل کرسکتا ہے لیکن نظریے کے دئیے سے دیا ہمیشہ جلتا رہےگا۔*
*"واحد صمیم"*

😢
❤️
🙏
44