
Sargodha Today
June 11, 2025 at 03:51 AM
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *14 ذوالحجہ 1446ھ* 💎
🔖 *11 جون 2025ء* 💎
🔖 *29 جیٹھ 2082ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄
🍂 *موت کو ذبح کر دیا جائے گا !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جب جنت والے جنت میں اور جہنم والے جہنم میں چلے جائیں گے تو موت کو لایا جائے گا اور اس کو جنت اور دوزخ کے درمیان کھڑا کیا جائے گا ، پھر اسے ذبح کر دیا جائے گا ، پھر اعلان کرنے والا اعلان کرے گا : اے جنت والو ! (اب) موت نہیں ہے (اور) اے جہنم والو ! (اب) موت نہیں ہے ۔ اہل جنت کو اپنی خوشی پر مزید خوشی حاصل ہو جائے گی اور جہنم والوں کو اپنے غم پر مزید غم لاحق ہو گا ۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم :7184»~
❤️
😢
😟
🤝
11