
Sargodha Today
June 11, 2025 at 06:07 AM
بھلوال سرگودھا، قصبہ سالم میں دیرینہ دشمنی پر باپ اور بیٹوں سمیت 3 افراد قتل، 2 زخمی ہونے کا معاملہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب، ترجمان پنجاب پولیس
آئی جی پنجاب کا ڈی پی او سرگودھا کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، ترجمان پنجاب پولیس
تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
😢
😭
❤️
👍
13