Sargodha Today
Sargodha Today
June 12, 2025 at 05:02 PM
بھیرہ گنج منڈی کے باہر سرکلر روڈ پر نزد خواجہ وقار گودام نامعلوم ڈکیتوں نے بھیرہ کے شہری سے 125 موٹر سائیکل اور 65000 روپے نقدی چھین کر فرار۔ شہری روٹیاں لگوا کر اپنے بچوں کے ہمراہ گھر جار تھا کہ اسلحہ کے زور پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
😢 12

Comments