
Sargodha Today
June 13, 2025 at 09:08 AM
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بہت اچھے چیف آفیسر بلدیہ بھیرہ سید زوہیر شاہ اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

😢
🤲
😭
🙏
👍
33