
سٹیٹس 🪀 Status
June 7, 2025 at 06:48 AM
━━━━━━━━━━━━━━━
🌿🌿
*آپ ﷺ بچوں سے خصوصی شفقت فرماتے…*
عید کے دن یتیم و مسکین بچوں کو تلاش کرکے
ان سے پیار کرتے، ان کو خوشی دیتے،
ان کے ساتھ تحفے و کھانے تقسیم فرماتے۔
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤️*
🌿🌿
꧁✍🏻📚 🌹꧂
+═❁+❁═+
━━━━━━━━━━━━━━━
❤️
4