محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
June 11, 2025 at 06:17 PM
انسانوں کا یہ بحرِ زخار تیونس اور الجزائر سمیت مختلف ممالک سے غزہ کو امداد پہنچانے اور ان کے ساتھ ہمدردی کرنے نکلا ہے یہ کارواں رفح بارڈر پہنچے گا اور وہیں غزہ والوں سے اظہارِ یکجہتی بھی کرے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ : مسلمان ابھی تک سربلند ہیں مگر حکمراں رکاوٹ ہیں "قافلۂ استقامت" الجزائر، تیونس اور لیبیا سے حکومتی اور عوامی حمایت میں گزرا مگر مصری حکومت کی جانب سے منع کرنے سے پہلے خدشہ ہے کہ لیبیا کی سرحد پر "حفتر ملیشیا" اس قافلے کو روک لے حفتر ملیشیا، "حمارات" کی حمایت یافتہ ملیشیا ہے جس پر سوڈان کی باغی ملیشیا کی معاونت کا بھی الزام ہے سب کو کچل کر آگے بڑھنا چاہئے ‏‎اگر یہ قافلے رکیں تو ان کا رخ عرب حمارات اور سعودیہ کی طرف کیا جائے مطلب صہیونی حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دینی چاہئے https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg
Image from محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳: انسانوں کا یہ بحرِ زخار تیونس اور الجزائر سمیت مختلف ممالک سے غزہ کو ا...
👍 3

Comments