⚔️  خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی)  ⚔️
⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
May 14, 2025 at 12:34 PM
ایک خبر امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے دورے پر امیر قطر کی طرف سے ٹرمپ كو بطور ہدیہ پیش کیا جانے والا محل نما جہاز ۔۔۔ جسے دنیا کا سب سے قیمتی ترین تحفہ کہا جارہا ھے ایک طرف غززہ میں بھوک اور پیاس سے معصوم تڑپ تڑپ کر جان دے رھے ہیں اور دوسری طرف مسلمان حکمران کفار کو عیاشیوں کے لئے مہنگےترین تحفے دے رہے ہیں ۔ جہاز کی قیمت 40 کروڑ امریکی ڈالر بتائی جارھی ھے .
💔 💦 😡 😮 4

Comments