⚔️  خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی)  ⚔️
⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
May 15, 2025 at 05:24 AM
کس قدر افسوس ناک ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ امت معاشی طور پر کمزور ہے۔ قطر نے ٹرمپ کو 400 ملین ڈالر کا طیارہ تحفے میں دیا، سعودیہ نے امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا، متحدہ عرب امارات نے 1.4 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ ترکی، انڈونیشیا اور ملائیشیا پہلے ہی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکے ہیں۔ یہ رقم 1.5 بلین مسلمانوں کو اگلے 50 سالوں تک مفت کھانا کھلانے کے لیے کافی ہے۔ امت معاشی یا عسکری طور پر کمزور نہیں ہے۔ یہ نظریاتی طور پر کمزور ہے، ذہنی طور پر مغربی تسلط کا غلام ہے، اس کی اشرافیہ امریکہ کو ' نہ' نہیں کہہ سکتی۔ صرف یہ خیال پیدا کر دینے سے، کہ امت اسلام پر اکٹھی ہو جائے تو اُمت خود ایک سپر پاور بن جائے گی، ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دے گا۔۔
👍 2

Comments