⚔️  خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی)  ⚔️
⚔️ خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی) ⚔️
May 15, 2025 at 05:34 AM
گذشتہ 2 روز سے 𐭦۬ߺ𐬠𐩐ܘ پر خوفناک اور تاریخی بمباری کی جارہی ہے، ہسپتالوں ہر دیوہیکل بم گرائے جارہے ہیں جس سے سطحِ زمین پر دراڑیں پڑ رہی ہیں، انسانوں کے چیتھڑے اڑتے نظر آرہے ہیں، دھماکے سے خارج ہونے والی زہریلی گیس اور دم گھٹنے سے لوگ شہید ہورہے ہیں، دیکھنے والوں کو ایسا گمان ہوتا ہے جیسے ایٹم بم گرادیا گیا ہو۔ اور دوسری طرف اس بھیانک ظلم کے اصل ذمہ دار اور انسانیت کے عظیم مجرم کو مسلم عرب حکام پروٹوکول دے رہے اور اعزازات سے نواز رہے ہیں۔۔۔
Image from ⚔️  خَولہ اُخْتِ ضَرار جهادى (وزیرستانی)  ⚔️: گذشتہ 2 روز سے 𐭦۬ߺ𐬠𐩐ܘ پر خوفناک اور تاریخی بمباری کی جارہی ہے، ہسپت...
😢 🇵🇸 💔 🖐 🖐️ 😭 🙌 🙏 12

Comments