
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
June 11, 2025 at 05:07 PM
پٹرول پر تین روپے ٹیکس لگ رہا ہے جو اگلے سال 5 روپے ہو جائے گا
بجلی پر 10% سرچارج لگ رہا ہے
سولر و متعلقہ آلات یعنی بیٹریوں وغیرہ پر 18% ٹیکس لگ رہا ہے
یعنی بجلی پٹرول مہنگے تو ہر چیز مہنگی،،، مینگو پیپلز کی تنخواہیں نہیں بڑھیں گی بلکہ اخراجات ڈبل ہو جائیں گے۔۔۔۔
سورکاری ملازمین 10% تنخواہ بڑھنے پر بھی احتجاج کر رہے ہیں
مگر مینگو پیپلز سو رہے ہیں،,,,,
کسی کو مران کے اندر ہونے کی فکر ہے تو کسی کو مریم کو جلد وزیراعظم بنانے کی اور کوئی بلاول کو وزیر اعظم بنانے کی فکر میں ہے۔ کسی کو اقتدار میں حصہ نا ملنے کا گلہ ہے اور کسی کو نوکریوں پر رشوت کا الزام دبانے کی فکر
وئی تم لوگوں کو لیڈران گھوڑے پر رکھتے ہیں اور تم ان کی سوچ میں مرے جا رہے ی
ہو۔۔۔۔۔
بے حس لوگوں اپنی سوچوں
نواز، مران، زرداری، فضل، قاضی نے نا تمہارے بل بھرنے نا فیسیں
خدارا اپنا سوچو اور بولو
بول نہیں سکتے تو بولتوں کا ساتھ ہی دے دو۔۔۔۔
👍
❤️
😢
11