مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
June 13, 2025 at 04:32 AM
ایران پر اسرائیل حملہ۔۔۔۔
یہودیوں کے مقابلے میں ایران کی حمایت کرتا ہوں تاہم یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ اگر ایران پہلے حماس کی زبانی کلامی یا گونگلوں سے مٹی جھاڑنے جیسی مدد کی بجائے کھل کے انکا ساتھ دیتا تو پھر بھی اتنی تباہی نا ہوتی ایران میں۔۔۔
ایرانی بےحسی یا بزدلی نے کل اسرائیل کو مکمل تباہی سے بچایا تھا اور آج ایران کو تباہ کروا دیا ۔۔۔۔
اسی میں سبق ہے تمام مسلمان ممالک کے لئے۔۔
ڈرتے رہو، بےحس رہو،،،
اج نہیں تو کل
کل نہیں تو پرسوں
انجام ایران جیسا ہی ہو گا
#محمدآصف
👍
❤️
🙏
😂
15