
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
June 13, 2025 at 11:40 AM
گولڈ اپڈیٹ۔
میرے مطابق ایران پہلی اٹیمپٹ بری طرح ہار چکا ہے اور امریکہ نے اسے مشورہ دیا ہے کہ امریکہ کے سامنے سرنڈر کر دو ورنہ ایرانی حکومت کو ختم کر دیں گے۔۔۔
اب اگر ایران معاہدہ کرتا ہے تو سونا نیچے جائے گا اور اگر بیلسٹک میزائل فائر کرتا ہے جو اسرائیل کو ٹھیک ٹھاک نقصان بھی پہنچائیں تو گولڈ مزید اوپر جائے گا۔۔۔
اب فیصلہ آپکا کہ آپ کس کے ساتھ ہیں
#محمدآصف
👍
😮
2