مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
June 13, 2025 at 12:20 PM
*سوال۔* اگرچہ ایران کا پہلا حملہ ناکام ہوا ہے مگر ایران کے پاس ابھی بھی بہت کچھ خفیہ پڑا ہے اس نے ہار نہیں مانی۔ مگر اس بار ایران سوچ سمجھ کر اور جب چاہے گا روس کے تعاون سے اسرائیل پر زبردست حملہ کرے گا *جواب* ۔۔ میرا نہیں خیال صبح سے اسرائیل 3 بار تونی (کمال پنجابی لفظ۔۔ رج کے مارنا) لگا چکا ہے اور ایران حسب معمول محض بیان پر بیان ایران پر حملہ 3 طرفہ ہے اندر سے یوکرائین ٹائپ ایران سے ہی ڈرون اڑتے ہیں جو اسرائیل سے کنٹرول ہوتے ہیں اور ڈیفنس سسٹم یا ایرانی فوجی نقل و حمل کو تباہ کرتے ہیں 2۔ عراقی فضاء سے ہی اسرائیلی جہاز میزائل مارتے ہیں جس سے ایرانی ایٹامک سنٹرز سے تابکاری بھی لیک ہو رہی ہے 3۔ تمام اہم جگہوں پر سائبر حملے بھی کئے جا رہے ہیں ہر گزرتا وقت ایران کو کمزور کرتا جا رہا ہے۔۔۔ میرے خیال میں مگر انتہائی افسوس کے ساتھ ایران کے گرنے کا انتظار کریں #محمدآصف
👍 😂 😢 6

Comments