مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
June 13, 2025 at 12:23 PM
مجھے شیعہ عقیدہ یا کسی اور وجہ سے ایران کے حامییوں سے ہمدردی ہے اور میں مکمل ایران کے ساتھ ہوں مگر خبریں اور ان پر سچا تجزیہ یہی کہتا ہے۔ سچ پر معزرت۔۔۔ مجھ سے لڑیں نا کہ آپ جو چاہتے ہیں وہی کہوں ۔۔۔ چند دن یا گھنٹے بتا دیں گے کہ آپ ٹھیک ہیں یا میں تو پھر لڑائی کیسی ؟؟؟؟ #محمدآصف
👍 🙏 😂 7

Comments