مُعاشرے کی اِصلاح✅
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 7, 2025 at 06:22 PM
                               
                            
                        
                            زانکہ ملت را حیات از عشق اوست
برگ و ساز کائنات از عشق اوست 
ترجمہ:
ملتِ اسلامیہ کی حیات (بقا) نبی کریم ﷺ کے عشق سے ہی ہے-کائنات کا سارا سازو سامان آپﷺ کی محبت ہی تو ہے-
(رموزِ بیخودی)
حکیم الاُمت علامہ محمد اقبالؒ
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        8