مُعاشرے کی اِصلاح✅
June 7, 2025 at 06:22 PM
حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہُ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :قیامت کے دن تکبر کرنے والوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا اور لوگ ان کوروندیں گے کیوں کہ اللّٰہ پاک کے ہاں ان کی کوئی قدر نہیں ہوگی۔ (رسائل ابن ابی دنیا، التواضع والخمول، 2/ 578، حدیث: 224) متکبر آدمی شیطان کا مونس و مصاحب ہے۔ حضرت سخی سلطان محمد باہو رحمۃ اللّٰہ علیہ محک الفقر کلاں ص 235 ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے کوئی بڑا، کوئی چھوٹا، یہ اس کی حکمت ہے بانگ درا علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
😢 🙏 5

Comments