مُعاشرے کی اِصلاح✅
June 12, 2025 at 03:16 PM
🕊 سیدنا عثمان رضی اللّٰہ عنہ کا زہد
🗣 فرماتے ہیں:
"میرے پاس اس وقت دو اونٹوں کے علاوہ کوئی مویشی نہیں ہیں، حالانکہ خلافت سے پہلے میں عرب میں سب سے زیادہ اونٹوں اور بکریوں کا مالک تھا۔
آج میرے پاس سوائے ان دو اونٹوں کے، جو حج کے سفر کے لیے رکھ چھوڑے ہیں، نہ کوئی اونٹ ہے نہ کوئی بکری!"
📚 [تاریخ طبری، ص: ٢٩٥٢
*༺جامعةالأولیاءشریف༻•
❤️
❤
🤲
16