
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
May 15, 2025 at 03:00 PM
وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ
معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں 16مئی بروز جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان
*یوم تشکر پر پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا*
یوم تشکر پر دن کا آغاز مسجدوں میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا جائے گا
وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی جائیگی
مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا
ملک بھر میں یادگار شہداء پر پھول رکھیں جائیں گے اور دعائیہ تقریب ہوگی
یوم تشکر کی مرکزی تقریب کل رات اسلام آباد میں ہوگی...
❤️
👍
💓
💖
6