
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
May 18, 2025 at 04:03 PM
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران خيبرپختونخوا ميں عارضی طور پر گرمی کی شدت ميں کمی آنے کا امکان ، اگلے
48 سے 72 گھنٹوں کے بعد گرمی کی دوسری شديد لہر خيبرپختونخوا ميں داخل ھوجاۓ گا
😢
😮
4