
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
May 21, 2025 at 01:03 PM
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم گرما تعطیلات کا اعلان کردیا.!.سمر زون کے پرائمری سکولز میں یکم جون سے 31 اگست تک جبکہ مڈل,ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز میں 15 جون سے 31 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوگی.
وینٹر زون میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہونگی.
https://whatsapp.com/channel/0029VadhYdcGOj9wlFLW0I1H/857

👍
1