
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
May 25, 2025 at 12:52 PM
خيبرپختونخوا ميں ٹھنڈی ھواؤں کا طاقتور سلسلہ کل دوپہر سے داخل ھونے کا امکان
اگلے 4 دن تک شديد آندھی ، ژالہ باری ،شديد گرج چمک کے ساتھ کہيں ھلکی کہيں تيز بارشوں کا امکان
https://whatsapp.com/channel/0029VadhYdcGOj9wlFLW0I1H
👍
6