𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
June 10, 2025 at 04:44 AM
انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر! وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع ! 3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز ماہانہ وظیفہ: 10,000 روپے ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں کلاسز کا آغاز: 25 جون 2025 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20 جون 2025 تعلیمی قابلیت: میٹرک تا انٹرمیڈیٹ 🔗 اپلائی کریں: nsis.navttc.gov.pk #youthempowerment #freetraining #pmysp #navttc #skillsthatmatter #rozgarkasafar #phma #textiletraining #pakistanskills https://whatsapp.com/channel/0029VadhYdcGOj9wlFLW0I1H
Image from 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧: انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر! وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے ...

Comments