
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
June 10, 2025 at 05:18 AM
نوجوانوں ! روزگار کا سفر اب آسان!
وزیراعظم کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت مفت فنی تربیت کے زبردست مواقع
انڈسٹری کے ساتھ جڑو، ہنر سیکھو، روزگار کماؤ!
کورسز شامل: فیشن ڈیزائننگ، ڈریس میکنگ اینڈ سٹیچنگ، کمپیوٹرائزڈ ایمبرائیڈری، CAD/CAM اور بہت کچھ!
داخلوں کی آخری تاریخ: 20 جون 2025
ابھی رجسٹر کریں: nsis.navttc.gov.pk/sign-in
#pysp #navttc #youthskills #freetraining #rozgarkasafar #skillsforsuccess #madeinpakistan
