𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
June 12, 2025 at 01:58 PM
*موسمی انتباہ:*الرٹ (*12 جون 2025)* -صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے گرج چمک/آندھی کے ساتھ بارش کا امکان . پی ڈی ایم اے بارش کا یہ سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی. پی ڈی ایم اے اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے https://whatsapp.com/channel/0029VadhYdcGOj9wlFLW0I1H

Comments