
MERA PAKISTAN NEWS
June 9, 2025 at 01:23 PM
*معیشت میں بتدریج بہتری آئی،جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی،محمد اورنگزیب*
*2023 میں شرح نمو منفی 0.2 اور 2024 میں 2.5 فیصد تھی،وزیر خزانہ*
*مہنگائی 29 فیصد سے کم ہو کر 4.5 فیصد پر آگئی ہے،وفاقی وزیر خزانہ*