
MERA PAKISTAN NEWS
June 9, 2025 at 01:24 PM
*آئی ٹی برآمدات 2 ارب 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی،دستاویز*
*فری لانسرزنے 40 کروڑ ڈالر کی ترسیلات بھیجیں،دستاویز*
*ٹیلی کام سیکٹر کا ریونیو 803 ارب روپےرہا، اقتصادی سروے*
*براڈ بینڈ سبسکرائبرز14کروڑ 72لاکھ تک پہنچ گیے،رپورٹ*
*ٹوٹل ٹیلی صارفین کی تعداد 19کروڑ99 لاکھ تک پہنچ گئی*
