
MERA PAKISTAN NEWS
June 9, 2025 at 01:30 PM
تمام مشکلات کے باوجود آئی ایم ایف کی قسط ملی، افواج پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنا لوہا منوایا، بھارت نے آئی ایم ایف اجلاس رکوانے کی بہت کوشش کی، مخالفت کے باوجود پاکستان کو میرٹ پرآئی ایم ایف کی قسط ملی، عالمی مالیاتی ادارہ اور دوست ممالک ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ