MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 9, 2025 at 01:36 PM
*اسلام آباد: وفاقی بجٹ 26-2025 کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس* *اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا* *مشاورتی اجلاس کل شام 4 بجے اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی زیر صدارت ہوگا* *اجلاس میں قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کی حکمت عملی طے کی جائےگی* *اجلاس میں وفاقی بجٹ پر بحث سمیت دیگر امور کا دورانیہ طے ہوگا*

Comments