
MERA PAKISTAN NEWS
June 9, 2025 at 01:54 PM
*وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ارشد ندیم سپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ*
*اکیڈمی پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں تعمیر کی جائے گی*
*منصوبے کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 2 ارب 85 کروڑ 26 لاکھ روپے ہے اور ہائی پرفارمنس اسپورٹس اکیڈمی کے لیے 30 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز*