ISPR (Fan Channel)
ISPR (Fan Channel)
June 6, 2025 at 11:06 AM
کمانڈر ایف سی این اے کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس میں طلباء سے ملاقات طلبہ نے اس نشست میں تعلیمی، سماجی اور دیگر مسائل پر سوالات کیے، جن کے کمانڈر نے تفصیل سے جوابات دیے۔ کمانڈر نے نوجوانوں کے جذبۂ حب الوطنی اور علم سے دلچسپی کو سراہتے ہوئے انہیں قوم کا روشن مستقبل قرار دیا۔ انہوں نے آپریشن "بنیان المرصوص" کی کامیابی کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے اور دشمن کو بھرپور جواب دیا جاتا رہے گا۔ طلبہ نے اس ملاقات کو حوصلہ افزا قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کے سیشنز سے نوجوانوں اور ریاستی اداروں کے درمیان اعتماد اور ہم آہنگی کو فروغ ملتا ہے۔
👍 3

Comments