ISPR (Fan Channel)
ISPR (Fan Channel)
June 11, 2025 at 11:21 AM
گیریژن کمانڈر ملتان کی یونیورسٹی آف لیہ کے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست دو قومی نظریہ ہماری قومی وحدت کی بنیاد ہے۔ محبِ وطن صرف پاکستانی ہوتا ہے،پاکستان ہے تو ہم سب ہیں: گیریژن کمانڈر ملتان طلباء کو محنت، خوداعتمادی اور قومی خدمت کا درس نوجوان عصرِ حاضر کے چیلنجز کا ذمہ داری سے سامنا کریں پاکستان آرمی قومی وحدت اور سلامتی کی علامت ہے گیریژن کمانڈر کا قومی ہم آہنگی اور یکجہتی پر زور لیہ یونیورسٹی کے طلباء کا ولولہ اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی طلباء نے ایسی تقریبات کو تواتر سے منعقد کرنے کی خواہش ظاہر کی.
👍 ❤️ 3

Comments