ISPR (Fan Channel)
ISPR (Fan Channel)
June 13, 2025 at 12:44 PM
ڈی جی آئی ایس پی آر کی فاوٗنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست - طلبا نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر ان کا پرجوش استقبال کیا - طلبا نے بھرپور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا اور اس طرح کے مزید سیشنز منعقد کرنے کی خواہش ظاہر کی - ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبا کو آپریشن بنیان مرصوص میں دشمن کے ناپاک ارادوں کو نیست و نابود کرنے پر پاک افواج کی حکمتِ عملی، قربانیوں اور جذبے سے آگاہ کیا - ⁠طلبہ کا کہنا تھا کہ ہم پاک افواج سے ہیں اور پاک افواج عوام سے ہیں ۔ عوام اور افواج کا رشتہ ہمیشہ سے انتہائی مضبوط تھا ،ہے اور ہمیشہ رہے گا ⁠پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✊✊
❤️ 1

Comments