
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
June 6, 2025 at 06:12 AM
*سنن إبن ماجة # ٢٨٩٢*
*Sunan Ibn e Majah # 2892*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، *عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : «الْحُجَّاجُ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ اللهِ إِنْ دَعَوْهُ أَجَابَهُمْ وَإِنْ اسْتَغْفَرُوهُ غَفَرَ لَهُمْ» .*
Narrated Abu Hurairahؓ that *the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The pilgrims performing Hajj and ‘Umrah are a delegation to Allah. If they call upon Him, He will answer them; and if they ask for His forgiveness, He will forgive them.”*
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ملاقاتی (اور مہمان) ہیں۔ اگر وہ اللہ سے دعا کریں تو اللہ ان کی دعا قبول کرتا ہے، اور اگر وہ بخشش مانگیں تو انھیں بخش دیتا ہے۔"*
_*(حج اور عمرہ دو عظیم عبادتیں ہیں جن کی صحيح ادائیگی کا اجر گناہوں کی معافی اور دعاؤں کی قبولیت ہے۔ ان کے دوران محرمات کی پابندی، گناہوں، اور لڑائی جھگڑے سے مکمل اجتناب بہت ضروری ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہم سب کو مبرور حج اور عمرہ کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین)*_
❤️
🤲
4