🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
June 11, 2025 at 02:26 PM
*سنن الترمذي # ٣٠٢٠* *Sunnan Al Tirmazi # 3020* عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ *قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ «إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ:‏‏‏‏ الشِّرْكُ بِاللهِ، ‏‏‏‏‏‏وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ۔ ‏‏‏‏‏‏وَمَا حَلَفَ حَالِفٌ بِاللهِ يَمِينَ صَبْرٍ فَأَدْخَلَ فِيهَا مِثْلَ جَنَاحِ بَعُوضَةٍ إِلَّا جُعِلَتْ نُكْتَةً فِي قَلْبِهِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ» .* Narrated 'Abdullah bin Unais Al-Juhni that *the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Indeed among the worst of the major sins are attributing partners with Allah, and being undutiful towards the parents, and the false oath; and none takes an oath by swearing (and yet) includes a falsehood (trivial) similar to a wing of a mosquito in it (ie, his testimony) except that a spot is placed in his heart until the Day of Judgement."* حضرت عبداللہ بن انیس جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بڑے گناہوں میں سب سے بڑے گناہ یہ ہیں: اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا، ماں باپ کی حق تلفی کرنا، اور جھوٹی قسم کھانا۔ تو جس کسی نے بھی ایسی قسم کھائی جس پر وہ (سچی گواہی کا) پابند کر دیا گیا اور پھر اس نے اس میں مچھر کے پر کے برابر جھوٹ شامل کر دیا تو اس کے دل میں ایک نکتہ (داغ) ڈال دیا جائے گا جو قیامت تک قائم اور باقی رہے گا۔“* _*(یہ سبھی کبیرہ گناہوں میں سے بدترین گناہ ہیں۔ اور جھوٹی گواہی کا داغ توبہ کے باوجود دل سے نہیں جاتا۔ اگر کوئی شخص باربار جھوٹی گواہی دیتا رہے گا تو اس کے دل پر ایسی مہر لگنے کا اندیشہ ہے جس کا انجام جہنم ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں شرک، والدین کی حق تلفی اور جھوٹی گواہی جیسے تمام گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)*_
❤️ 🤲 🤍 🫀 11

Comments