
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
June 13, 2025 at 12:50 PM
شکر سے تعلق مع اللہ میں اضافہ ہوتا ہے
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ شکر کا ایک فائدہ یہ ہے کہ یہ ایک چلتا پھرتا مراقبہ اور چلتا پھرتا مشاہدہ ہے جس سے انسان کا اللہ رب العزت سے تعلق بڑھتا رہتا ہے۔ جب نعمت کے ملنے پر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتا جا رہا ہے تو اللہ تعالیٰ کے تعلق میں اضافہ لازمی بات ہے۔ اور تعلق مع اللہ تقویٰ کی روح اور جان ہے، یہ ظاہری گناہوں سے بھی بچاتا ہے اور باطنی گناہوں سے بھی حفاظت کرتا ہے۔
(اصلاحی تقریریں، جلد ششم ، صفحہ ۵۵)
( ملفوظ نمبر ۲۸۸۸)
https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

❤️
❤
3