
Information Public 1️⃣
May 22, 2025 at 04:04 PM
جامعہ خیرالمدارس ملتان کے فاضل اور جامعہ کے قدیمی سفیر مولانا حفیظ اللہ ملتانی کے بیٹے حافظ عطاء اللہ کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں
حافظ عطاء اللہ کو امامت کا جھانسہ دے کر بلایا گیا اور اب
تاوان مانگا جا رہا ہے۔
کیا کچے کے ڈاکو اتنے مضبوط ہیں کہ عین پنجاب اور سندھ کے وسط میں ہونے کے باوجود حکومت پاکستان اور سیکورٹی فورسز کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں
😢
2