Information Public  1️⃣
Information Public 1️⃣
May 27, 2025 at 05:00 PM
*اطلاع / معذرت / تصحیح 🙏* حجاج کرام والی ویڈیو افواہ ہے، موریطانیہ سے متعلق جو خبر دی وہ غیر مصدقہ ہے۔ موریطانیہ ایئرلائنز اور سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 2025 میں حج پروازوں کے دوران کوئی طیارہ حادثہ نہیں ہوا اور تمام موریطانی حاجی محفوظ ہیں۔ یہ افواہ سوشل میڈیا پر پھیلی، لیکن معتبر ذرائع جیسے رائٹرز یا بی بی سی نے اس کی کوئی رپورٹ نہیں کی۔ موریطانیہ ایئرلائنز نے بیان دیا کہ اس نے 23، 24 اور 25 مئی 2025 کو تین پروازیں کامیابی سے مکمل کیں، اور واپسی کی پروازیں 12، 13 اور 14 جون 2025 کو شیڈول ہیں۔ کمیل احمد معاویہ
👍 ❤️ 6

Comments