
Quran Urdu (Audio)
May 15, 2025 at 10:27 PM
▪زلیخہ اور یوسفؑ کے نکاح کی داستان ▪دین کیا ہے؟ ▪اسلامی نظام کا نفاز کیسے ▪جاہلیت کا نظام اور مسلمان ▪سب سے بلند درجہ ▪یوسفؑ کی تدبیر جائز؟ ▪دوریہ کیا ہوتا؟ ▪جھوٹ سے بہتر دوریہ؟ ▪حقیقت کو چھپانا کب جائز؟ ▪قانون ابراہیمی ▪اللہ کی خاص مدد ▪غیر اسلامی قانون سے بچانا ▪یوسفؑ کا مشن ▪داعی خود کیسا ہو؟ ▪اسلام کے مکمل نفاذ کی مدت ▪شروعات کیسے؟ ▪یوسفؑ کو عزیز کہنا ▪مفسرین کی قیاس آرائیاں اور کہانیاں
تفسیر رکوع 9 سورۃ یوسف
Tafseer Rukoo 9 Surah Yousuf
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔸کیا زلیخہ کو معجزہ سے دوبارہ جوان کیا گیا تھا؟ کیا یوسفؑ کا ان سے نکاح ہوا تھا؟
🔹اللہ نے کیسے ملک کے قانون کو ہی ملک کا دین قرار دیا؟ دین اصل میں کیا ہے؟
🔸آج اگر کسی ملک پر اسلامی نظام نافذ کرنا ہو تو اس میں کتنا ٹائم لگے گا؟ اور یہ کیسے ہو گا؟
🔹مسلمان کفر و جاہلیت کے سسٹم پر کیسے راضی ہو گۓ؟ اسلامی نظام کو نافذ کرنے کی کوشیش سے کیسے غافل ہو گۓ؟
🔸ایک بندے کے لیے سب سے بلند درجہ کون سا ہوتا ہے؟ اور یہ درجہ کیسے حاصل ہوتا ہے؟
🔹یوسفؑ نے جو حقیقت چھپا کر بھائی کو پاس رکھنے کی تدبیر کی کیا یہ طریقہ جائز ہے؟
🔸یوسفؑ نے بھائی کو اپنے پاس رکھنے کے لیے کیا کیا؟ اور ایسا کیوں کیا؟
🔹کیا یوسفؑ نے خود اپنے ملازموں کو سکھایا قافلے والوں پر جھوٹا الزام لگایں؟
🔸یوسفؑ کے بھائیوں نے چوری کے معاملے میں کون سا قانون بیان کیا؟
🔹اس واقعہ میں اللہ نے یوسفؑ کی خود براہ راست کیسے تائید اور مدد کی؟ یوسفؑ کو کیسے غیر اسلامی قانون پر عمل کرنے سے بچا لیا گیا؟
🔸کیا بادشاہ کے قانون کو استعمال کرتے ہوۓ یوسفؑ اپنے بھائی کو چوری کے الزام میں نہیں پکڑ سکتے تھے؟
🔹یوسفؑ کون سا دین یا قانون نافذ کرنے کے لیے معبوث کیے گۓ تھے؟ اپنی ذاتی حیثیت میں اس پر عمل کرنا اور بھی زیادہ ضروری کیوں تھا؟
🔸مسلمان غیر اسلامی نظام کے پرزے بننے اور اس کو چلانے پر کیسے راضی ہو گے؟ کیسے اس کو نبی کی سنت سمجھتے رہے؟
🔹یوسفؑ اس وقت تک دین اسلام مکمل نافذ کیوں نہ کر سکے تھے؟
🔸حضورﷺ کو خود پورا اسلامی انقلاب برپا کرنے کے لیے کتنا ٹائم لگا تھا؟ کیا داعی خود ان طریقوں پر عمل کر سکتا ہے جن کو مٹانے کی زمہ داری اسے سونپی گئی ہے؟
🔹یوسفؑ کے بھائیوں نے آپؑ کو عزیز کہہ کر کیوں پکارا؟ اس پر مفسرین کیا کیا قیاس کر لیا؟ کیسی کہانی بنائی؟
🔸زلیخہ کے ساتھ نکاح والی بات کو کیسے ثابت کرنے کی کوشیش کرتے ہیں؟
🔹اگر کہیں جھوٹ بولنا ناگزیر ہو جاۓ تو پرہیزگار آدمی پھر بھی کیسے جھوٹ سے پرہیز کرتے ہوۓ دوریہ کا استعمال کر سکتا ہے؟ دوریہ کیا ہے؟ یہ کن حالات میں جائز ہے؟
🔸یوسفؑ نے اس سارے معاملے میں دوریہ کی تمام شرائط کیسے پوری کیں؟ کیا حضورﷺ بھی دوریہ کا استعمال کرتے رہے ہیں؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1Eg4UnMBzR/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo9yousuf
جوائن کیجیے
https://chat.whatsapp.com/LAf0TnCleAr1vQnLDsTzxk
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1EjRdiEFke/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1GZmJYg623/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/yousuf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumayousuf